سیشن عدالتوں کے 3 سپرنٹنڈنٹس کے تبادلوں کے احکامات جاری

سیشن عدالتوں کے 3 سپرنٹنڈنٹس کے تبادلوں کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سیشن عدالتوں کے 3 سپرنٹنڈنٹس کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار محمد ناصر نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ صفدر ایوب کا تبادلہ بہاولپور سے ملتان کر دیا گیا غلام قاسم کا تبادلہ ملتان سے اوکاڑہ کر دیا گیا جبکہ محمد آصف شابین کا اوکاڑہ سے بہاولپور تبادلہ کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -