بابا گرونانک کے جنم دن کی مرکزی تقریب کل ننکانہ صاحب میں ہوگی تین ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بابا گرونانک کے جنم دن کی مرکزی تقریب کل ننکانہ صاحب میں ہوگی تین ہزار سکھ ...

ملتان(جنرل رپورٹر)بابا گرونانک کے جنم دن کی مرکزی تقریب کل ہفتہ 4 نومبر کو ننکانہ صاحب میں ہوگی،تقریبات میں شرکت (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

کیلئے تین ہزار سے زائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔سکھ یاتری5نومبر کو گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال جائیں روانہ ہو جائیں گے اور وہاں اپنی مذہبی رسومات کی اداکریں گے، 7نومبر کو واپس لاہور گورو دوارہ شری ڈیرہ صاحب آئیں گے، جہاں وہ گوردو ارہ دربار صاحب کرتار پور،ناروال اور گورو دارہ روہڑی صاحب ایمن آباد کا دورہ بھی کریں گے بعدازاں یاتری اپنی یاترا مکمل کرنے کے بعد11نومبرکو خصوصی ٹرین کے ذریعے واہگہ ریلوے اسٹیشن سے بھارت واپس چلے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر