ملتان سمیت صوبہ بھر کے دیہی علاقوں کے ترقیاتی منصوبوں ، صاف دیہات پروگرام کا روڈ میپ جاری‘ 18 ارب روپے مختص

ملتان سمیت صوبہ بھر کے دیہی علاقوں کے ترقیاتی منصوبوں ، صاف دیہات پروگرام کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نیملتان سمیت صوبہ بھر کے دیہاتی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں اورصاف دیہات (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

پروگرام کا روڈ میپ جاری کر دیاہے۔ ترقیاتی منصوبوں اور صاف دیہات پروگرام کے لیے ڑھے اٹھارہ ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ 4015 دیہی یو نین کونسلوں کے 25 لاکھ روپے فی یونین کونسل سینیٹییشن اور ترقیاتی سکیموں کے لیے دیا جائے گا۔ یہ فنڈز دسمبر 2017 میں جاری ہو ں گے اور یہ ترقیاتی سکیمیں 15 مئی 2018 تک مکمل کرنا ہوں گی۔صوبہ بھر کی یونین کونسلوں میں کوڑا کرکٹ کو ایک سسٹم کے ذریعے لئے اکٹھا کر کے تلف کیا جائے گا۔یہ کوڑا کرکٹ تقریبا 20ہزار ٹن کے لگ بھگ ہو گا۔ بیس ہزار سینیٹری ورکرز اس کوڑا کرکٹ کو روزانہ 4400 ویسٹ کنٹینروں سے 400 ٹرکوں کے ذریعے 46 مختلف مقامات پر منتخب ڈمپنگ ئیٹس پر ڈمپ کیا جائے گا۔اس تمام عمل کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔
روڈ میپ