حکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کیطرف سے ہاؤسنگ ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پھاٹا ملازمین کو انکے مدر ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کیلئے کمیٹی تشکیل

حکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کیطرف سے ہاؤسنگ ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پھاٹا ...

م

ملتان ( سپیشل رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے محکمہ ہاوسنگ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور پھاٹا کے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ملازمین کو واپس انکے مدر ڈیپارٹمنٹ میں بھیجنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی ملازمین کی تعیناتی کا فیصلہ کرے گی۔ سیکشن آفیسر ایڈمن IIIکی جانب سے میٹرو پولیٹن، میونسپل کارپوریش، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز کے چیف آفیسرز کو مراسلہ ارل کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ کمیٹی کی فیصلے تک متعلقہ محکموں کے ملازمین لوکل گورنمنٹ میں کام کرتے رہے گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر