ماحول آلودہ کر نے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج
ملتان ( وقائع نگار) شاہ شمس پولیس نے پلاسٹک کی اشیاء جلا کر ماحول آلودہ کر نے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
کر لئے ہیں ایف آئی آر کے مطابق حکومت نے پلاسٹک کی اشیاء جلانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے حمزہ ٹاؤن میں ملزم ملوک خان پلاسٹک مٹیریل جلاتے ہو ئے پایا گیا بہاولپور بائی پاس چوک پر عبدالخالق اور بستی ریتڑ میں فرخ قریشی نے پلاسٹک کی اشیائجلائیں160۔
مقدمہ