سرکاری ہسپتالوں کی مجوزہ نجکاری کے سلسلے میں غازی ہیلتھ کیئر نامی گروپ کا دورہ چلڈرن کمپلیکس

سرکاری ہسپتالوں کی مجوزہ نجکاری کے سلسلے میں غازی ہیلتھ کیئر نامی گروپ کا ...

ملتان(وقائع نگار)غازی ہیلتھ کیئر نامی گروپ نے چلڈرن کمپلیکس کا دورہ کیا(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

۔شعبہ پتھالویجی اور شعبہ ریڈیا لوجی میں دستیاب سہولیات دیکھیں۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں کی مجوزہ نجکاری کے سلسلہ میں گروپ نے دورہ کیا۔مزید برآں چلڈرن انتظامیہ نے داکٹر سلیم شیخ کو ڈاکٹرز ہاسٹل کا انچارج مقرر کیا ہے ۔اس سے قبل اس عہدہ کا چارج ڈاکٹر نعیم عباس کے پاس تھا۔ہاسٹل کے کمروں کی الاٹمنٹ منسوخ کرکے 6نومبر 2017تک نئی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہے ۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر