ایف بی آر کو یکم نومبر2017ء تک 6لاکھ 8ہزار587انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے

ایف بی آر کو یکم نومبر2017ء تک 6لاکھ 8ہزار587انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یکم نومبر2017ء تک 6لاکھ آٹھ ہزار 587انکم ٹیکس گوشوارے جمع (بقیہ نمبر60صفحہ7پر )

کروائے گئے ہیں یکم نومبر2016ء تک 3لاکھ 52ہزار 22انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائے گئے تھے رواں سال جمع کروائے گئے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 72فیصد زائد ہیں۔