ایف بی آر نے جولائی، اکتوبر2017ء میں 1074ارب روپے کے محصولات وصول کیے


ملتان(نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے جاری کردہ عبوری اعدادوشمار کے مطابق جولائی اکتوبر 2017ء (بقیہ نمبر59صفحہ7پر )

میں1074ارب روپے کے محصولات وصول کیے ہیں وصولی کردہ ٹیکس اور ڈیوٹیز گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 20.4فیصد زائد ہیں اکتوبر 2017ء میں ایف بی آر نے 267ارب روپے کا ریونیو وصول کیا جو اکتوبر 2016ء کے مقابلے میں 12فیصد زائد ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...