میونسپل لائبریری کی نایاب کتب ضائع ہونے کا معاملہ‘ لائبریرین ، ہیڈ کلرک آج بیان ریکارڈ کرائیں گے

میونسپل لائبریری کی نایاب کتب ضائع ہونے کا معاملہ‘ لائبریرین ، ہیڈ کلرک آج ...

ملتان ( سپیشل رپورٹر) میونسپل لائبریری کی نایاب کتب کے ضائع ہونے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

کا معاملہ ،لائبریرین اور ہیڈ کلرک آج انکوائری آفیسر کے روبرو پیش ہونگے اس ضمن میں میونسپل لائبریری ملتان کی نایاب کتب کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث ان کے ضائع ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے احکامات جاری کئے گئے تھے جس پرمیونسپل لائبریرین عبداللہ اور ہیڈ کلر ک آج انکوائری آفیسر میونسپل آفیسر پلاننگ کے روبرو پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے ۔

ریکارڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر