اسسٹنٹ کمشنر خانیوال آغازظہیرعباس کو اے ڈی سی جی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر خانیوال آغازظہیرعباس کو اے ڈی سی جی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

ملتان(نمائندہ خصوصی)کمشنر ملتان ڈویژن نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خانیوال ملک شیر کی ریٹائرمنٹ کے بعد اسسٹنٹ کمشنر(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

خانیوال آغاز ظہیر عباس شیرازی کو اے ڈی سی جی کا اضافی چارج دے دیا۔انہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کردیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر