ابلتا پانی گرنے سے 10سالہ بچہ جھلس گیا تشویشناک حالت میں برن یونٹ منتقل

ابلتا پانی گرنے سے 10سالہ بچہ جھلس گیا تشویشناک حالت میں برن یونٹ منتقل

ملتان(وقائع نگار)10سالہ بچے پراُبلتا پانی گرنے سے جسم جھلس گیا۔ریسکیو1122نے طبی امداد دینے کے بعد فوراً برن یونٹ(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

منتقل کردیا ہے ۔بتایا جاتا ہے 18کسی وہاڑی روڈ کے رہائشی 10سالہ شرجیل ولد عبدالمجید کے جسم کے اوپرگزشتہ روز ابلتا ہوا گرم پانی گرگیا۔جس سے اس کا 21فیصد جسم جھلس گیا۔ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد کے بعد مذکورہ بچے کو نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں علاج کی غرض سے داخل کروادیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر