روزنامہ پاکستان ملتان کے نمائندہ علی پور ساجد حسین کی والدہ کا انتقال‘ قل خوانی کل ہوگی

روزنامہ پاکستان ملتان کے نمائندہ علی پور ساجد حسین کی والدہ کا انتقال‘ قل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار)روزنامہ پاکستان ملتان کے علی پور میں نمائندہ وسابق جنرل سیکرٹری پریس کلب تحصیل علی پورچوہدری (بقیہ نمبر67صفحہ7پر )

ساجد حسین کی والدہ وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ علی پور فتح پور روڈ نزد اسٹیڈیم میں قاری عزیز اللہ نے پڑھائی نمازجنازہ میں روزنامہ پاکستان ملتان کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق سرکولیشن منیجر محمد ایاز خان،اسسٹنٹ کمشنر علی پور ،عمران شمس،نائب تحصیلداران محمد اقبال عباسی،محمد اعجاز مگسی،صدر تحصیل بار چوہدری انصر عباس،جنرل سیکرٹری محمد رفیق خان،صدر پریس کلب علی پور سید ہدایت علی رضوی کے علاوہ صحافی برادری اوراہل علاقہ کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی اُن کی رہائشگاہ بمقام فتح پور روڈ نزد اسٹیڈیم علی پور بروز ہفتہ جبکہ دعا 10بجے صبح ہوگی۔