مانسہرہ میں دفعہ 144 کا نفاذ معدنیات نکالنے پر پابندی

مانسہرہ میں دفعہ 144 کا نفاذ معدنیات نکالنے پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع مانسہرہ کے تمام دریاؤں اور نہروں سے مائنر منرلز(چھوٹی معدنیات) نکالنے اور ان کی منتقلی پر پابندی عائد کر دی ہے۔یہ حکم فوری طور پر دو ماہ کے لئے نافذ العمل رہے گا جبکہ خلاف ورزی کرنے پر دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی۔