اسرار الحق کی تعیناتی خوش آئندہ ہے‘ ضیاء الحق

اسرار الحق کی تعیناتی خوش آئندہ ہے‘ ضیاء الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے اسرار الحق کی تعنیاتی ایک خوش آئندہ اقدم ہے نئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے اسرار الحق صاحب ملازمین کے دیرینہ مسائل کے حل میں بھر پور کردار ادا کریں گئے۔یوناٹیٹڈپی ڈی اے ورکرزیونین یوناٹیٹڈپی ڈی اے ورکرزیونین کے صدرضیاء الحق نے ایک اخباری بیا ن میں نئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے اسرار الحق صاحب کی تعنیاتی کو ایک خوش آئندہ قرار دیا ۔اور کہا ہے کہ موصوف پشاور اور پی ڈی اے کی بہتری کے لیے محنت اور دلچسپی لے کر کام انجام دیں گئے۔انہوں نے کہا کہ نئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے اسرار الحق صاحب ملازمین کے دیرینہ مسائل کے حل میں بھر پور کردار ادا کریں گئے ۔تاکہ ان کے مسائل حل ہو سکے۔