گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 99 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 99 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 99مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروادیا گیا ہے ۔52(بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا۔نشترہسپتال میں 25،چلڈرن کمپلیکس میں 21،سول ہسپتال میں 12فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 1جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 31مریض علاج کی غرض سے لائے گئے ہیں۔