بٹ خیلہ میں نماز استسقاء‘ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی

بٹ خیلہ میں نماز استسقاء‘ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ میں نماز استسقاء اداکی گئی نمازاستسقاء میں ہزاروں کے تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے دوسرے حصوں کے طرح ضلع مالاکنڈمیں بھی گزشتہ کئی عرصہ سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں مختلف قسم کی بیماریاں پھیل چکی ہے گزشتہ روز ظفرپارک بٹ خیلہ میں نمازاستسقائی اداکی گئی جس میں ہزارو ں کے تعدادمیں لوگوں نے شرکت کرکے اپنے گناہوں کی معافی اوربارا ن رحمت کیلئے خصوصی دعاکی گئی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...