آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن ضلع شانگلہ کااجلاس

آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن ضلع شانگلہ کااجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن ضلع شانگلہ کا اجلاس طلب،اجلاس میں پنشنرز کو درپیش سلگتے مسائل پر بحث ہو گی،گروپ انشورنس ،پنشنرز ٓائی ڈنٹیٹی کارڈسمیت دیگرعدالتی کیسز زیر غور ہوں گے۔آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایش شانگلہ کے سرپرست اعلی حاجی بخت افسر اور صدر عبدالکبیر خان نے پنشنرز کا اجلاس پیر کے روز6نومبر2017کو بمقام شانگلہ پریس کلب الپوری طلب کیا ہے تمام سرکاری ریٹائرڈ ملازمین کو اجلاس میں بروقت شرکت یقینی بنانے کی سختی سے ہدایت کی جاتی ہے۔