تیمرگرہ‘ سید مقدر خان ایڈووکیٹ کے قتل کیخلاف وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

تیمرگرہ‘ سید مقدر خان ایڈووکیٹ کے قتل کیخلاف وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

تیمرگرہ ( بیو رورپور ٹ ) تخت بھائی کے وکیل سید مقدر خان کے قتل کے خلاف ڈسٹر کٹ بار تیمرگرہ کے وکلاء عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جس کے باعث دوردارز علاقوں سے انے والے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پرا تخت بھائی سے تعلق رکھنے والے وکیل سید مقدر خان قتل کرنے کے خلاف ڈسٹر کٹ بار تیمرگرہ کے وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کرکے وکلاء کیسوں کے سماعت کے دوران عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے وکلاء نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر یوم سیاہ منایا اس موقع پر وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹر کٹ بار تیمرگرہ کے صدر جہان بہادر نے سید مقدر خان ایڈوکیٹ کے قتل کو دہشت گردی قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ وکلاء کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر