این اے 150 میں شروع ہونے والی ترقیاتی سکیموں سے متعلق رپورٹ ڈی جی لوکل گورنمنٹ پنجاب کو روانہ

این اے 150 میں شروع ہونے والی ترقیاتی سکیموں سے متعلق رپورٹ ڈی جی لوکل گورنمنٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سپیشل رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ(بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

ملتان نے این اے 150میں شروع ہونے والی ترقیاتی سکیموں بارے رپورٹ ڈی جی لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کو ارل کردی ہے، بتایا گیا ہے کہ این اے 150میں 34کروڑ روپے مالیت سے 37ترقیاتی سکیمیں شروع کی گء ہیں جن میں فلٹریشن پلانٹ، ٹف ٹائل، میٹلڈ روڈ سمیت دیگر ترقیاتی کام شامل ہیں ٹینڈر 2اکتوبر 2017کو کئے گئے تھے رپورٹ کے مطابق تمام کمپنیوں کو ورک آرڈر جاری کردیئے گئے ہیں اور متعدد پر کام شروع ہو چکا ہے۔