ملتان پولیس کا اے ایس آئی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ملتان پولیس کا اے ایس آئی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ملتان(وقائع نگار) ملتان پولیس کا اے ایس آئی دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ (بقیہ نمبر55صفحہ7پر )

گیا اے ایس آئی الطاف حسین دنیا پور کا رہائشی ہے جس کو اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی جو جان لیوا ثابت ہوا ہے متوفی ملتان کے بیشتر تھانوں میں اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے میں ادا کی جائے گی۔

دل کا دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر