منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 2 انسپکٹروں سمیت 8 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ جاری

منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 2 انسپکٹروں سمیت 8 پولیس اہلکاروں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بطورگواہ پیش نہیں کرنے(بقیہ نمبر56صفحہ7پر )

پر2 انسپکٹروں سمیت 8 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت نے تھانہ مخدوم رشیدمیں درج منشیات کے مقدمہ سرکاربنام فلک شیرمیں پیش نہیں ہونے پرہیڈکانسٹیبل انعام الحق ،کانسٹیبلوں محمدصادق ،ساجدبشیراورمظہر حسین کو 9 نومبرتھانہ جلیل آبادمیں درج منشیات کے مقدمہ سرکاربنام محمداکرم میں پیش نہیں ہونے پرسب انسپکٹروں طالب حسین اورمعشوق حسین،کانسٹیبلوں محمدرضااورآصف علی کو 10 نومبرکو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔