ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر قیصر محمود کی گریڈ 20میں ترقی

ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر قیصر محمود کی گریڈ 20میں ترقی

ملتان(وقائع نگار) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر قیصر محمود کو گریڈ 20 میں

(بقیہ نمبر65صفحہ7پر )

پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی ہے اور انہیں غازی خان میڈیکل کلاج ڈیرہ غازیخان تعینات کیا گیا ہے ان کی اہلیہ پروفیسر ڈاکٹر نسرین قیصر نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں شعبہ کمیونٹی میڈیسن کی سربراہ اور ریسرچ اینڈ الائیڈ کی ڈین ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر