حاجی نیک نعیم خان کی رسم قل آج ہو گی

حاجی نیک نعیم خان کی رسم قل آج ہو گی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں خارکے معروف سماجی شخصیت حاجی نیک نعیم خان کی رسم قل آج بروزجمعہ گاؤں خارمیں اداکی جائیگی ۔مرحوم سلیم خان محمدنعیم خان انجینئراقبال خان ارشاہ خان اورہمایون خان کے والدجبکہ عارف خان محکمہ ریلوے کے انجینئرفرحت اللہ خان نثارخان ،نوید خان کے چچاتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...