نعیم جان کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

نعیم جان کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

جندول(نمائندہ پاکستان) عوامی نیشنل پارٹی میدان کے رہنماء و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نعیم جان کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ، مرحومہ کی نماز جنازہ گاوں ٹکاکٹ کے مقبرہ میں اد ا کی گئی ، جنازہ میں کثیر تعداد میں عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے مشران سرکاری افسران اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر