ڈاکٹرامیم خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

ڈاکٹرامیم خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے نائب ناظم ڈاکٹرامیم خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوجولگرام کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔مرحومہ ظفراقبال ،بلنداقبال ،اصف اقبال کی والدہ تھی ۔نمازجناز ے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ پی پی پی کے صوبائی صدرمحمدہمایوں خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر