وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ کی عطاء الرحمان سے تعزیت

پشاور (سٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ مردان کے مختصر دورے کے موقع پر سابقہ ایم این اے اور ممتاز عالم دین و مہتمم جامعہ تفہیم القرآن مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمان کی رہائش گاہ گئے اور وہاں پر ان سے ان کے چچا کے انتقال پر تعزیت کی۔ صوبائی وزیر کچھ دیر وہاں رہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندہ گان کو صبر جمل کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...