راولپنڈی،بارودبرآمدگی کیس، دوملزمان کودو2سال قید سخت کی سزا

راولپنڈی،بارودبرآمدگی کیس، دوملزمان کودو2سال قید سخت کی سزا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)نسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت کے جج اصغر خان نے بارود بر آمد گی کیس میں 2 ملزمان کو 2/2 سال قید سخت کی سزاسنادی ہے۔ملزمان عزت اللہ اور اسماعیل خان کے خلاف سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کیا تھاجس میں ان پر دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹونیٹر اور دیگر اشیاء برآمد ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا، گذشتہ روز عدالت نے کیس کی سماعت مکمل کرنے بعد فیصلہ سنا دیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...