علی زیدی کی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر سے ملاقات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر علی زیدی کی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر اجمل خان سے ملاقات ، تدریسی عمل اور طلباء کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں اظہر لغاری ، ارسلان گھمن اور دیگر بھی موجود تھے۔