طالبعلم نے بلیو وہیل طرز کی آن لائن گیم کا ٹاسک پورا کرنے کیلئے کلاس روم میں لیکچرار کا آری سے گلا کاٹ دیا

طالبعلم نے بلیو وہیل طرز کی آن لائن گیم کا ٹاسک پورا کرنے کیلئے کلاس روم میں ...

ماسکو(آئی این پی )روسی طالبعلم نے بلیو وہیل طرز کی آن لائن گیم کا ٹاسک پورا کرنے کے لیے لیکچرارکو کلاس روم میں قتل کر دیا۔ اینڈرے نامی روسی طالبعلم نے بلیو وہیل طرز کی آن لائن گیم کا 50واں ٹاسک پورا کرنے کے لیے انتہائی قدم اٹھا لیا۔اینڈرے نے پہلے تو سیلفی لی اور پھر اسی لیکچرار کے گلے کو آری سے کاٹ دیا۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...