ریاض میں شراب کی فیکٹری پکڑی گئی

ریاض میں شراب کی فیکٹری پکڑی گئی
ریاض میں شراب کی فیکٹری پکڑی گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ریاض (آئی این پی) سعودی عرب کے دارلخلافہ  ریاض میں شراب کا کارخانہ پکڑا گیا۔ ادارہ امربالمعروف ونہی عن المنکر کے اہلکاروں نے شراب کشید کرنے والے ایک کارخانے پر چھاپہ مار کر غیر ملکی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ اداکارہ امربالمعروف کے ترجمان شیخ محمد السبر نے واضح کیا کہ شراب کشیدہ کرنے والے کارخانے سے 31 گیلن شراب برآمد کرکے تلف کردی گئی ہے اور ہر گیلن میں 250 لٹر شراب تھی۔

مزید : عرب دنیا