پنجاب حکومت میں صوبے میں کام کرنے والی 10کمپنیوں کو بند کردیا

پنجاب حکومت میں صوبے میں کام کرنے والی 10کمپنیوں کو بند کردیا
پنجاب حکومت میں صوبے میں کام کرنے والی 10کمپنیوں کو بند کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے 10کمپنیوں کو بند کرکے فہرست جاری کردی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری دستا ویزات میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں کمپنیوں کو غیر فعال کیا گیا ۔دستا ویزات کے مطابق جن کمپنیوں کو بند کیا گیا ہے ان میں پنجاب روڈ انفرا اسٹرکچر کمپنی ،انوائر نمنٹ مینجمنٹ کمپنی فیصل آباد ،پنجاب کول پاور کمپنی ،ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن مینجمنٹ کمپنی ،رینیو ایبل انرجی کمپنی لمیٹڈ ،ورکنگ انڈومنٹ فنڈز ،قائد اعظم ہائیڈل پاور کمپنی اور پنجاب کلچر اینڈ آوٹ ریج کمپنی کے نام شامل ہیں ۔

مزید :

لاہور -