وزیراعلیٰ پنجاب لندن میں ایک خاتون کیساتھ ”رنگے ہاتھوں“ پکڑے گئے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا، دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب لندن میں ایک خاتون کیساتھ ”رنگے ہاتھوں“ پکڑے گئے، سوشل ...
وزیراعلیٰ پنجاب لندن میں ایک خاتون کیساتھ ”رنگے ہاتھوں“ پکڑے گئے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا، دیکھ کر نواز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑے گئے ہیں اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔عمران نذیر ایک مرتبہ پھر ٹیم کا حصہ بن گئے، پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

نجی ٹی وی چینل سٹی 42 کی جانب سے چلائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک نامعلوم خاتون کیساتھ کسی تقریب یا ریسٹورنٹ میں موجود ہیں اور گفتگو کر رہے ہیں۔

شہباز شریف جب وہاں سے چلتے ہیں تو وہ خاتون بھی ان کے ساتھ چل پڑتی ہے جبکہ دوسرے شاٹ میں دونوں ایک ہی ٹیبل پر بیٹھے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ لکھا ہے کہ میں تم سے۔۔۔“ لڑکی نے سابق بوائے فرینڈ کو ٹی شرٹ دی تو اس پر ایک ایسی پاکستانی ”گالی“ لکھوا دی کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آ گیا، کیا لکھا تھا اور یہ لڑکا کیا سمجھتا رہا؟ دیکھ کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

یہ خاتون کون ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کا کیا مقصد ہے؟ اس بارے تو ابھی کوئی علم نہیں ہو سکا تاہم ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور لوگ طرح طرح کے سوالات اٹھا رہے ہیں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس