سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار۔۔۔ کس فلم میں کام کرنے جا رہی ہیں اور کیسی نظر آتی ہیں؟ تفصیلات اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماضی کی خوبرو اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہیں اور دلچسپ امر یہ ہے کہ وہ اپنے کیرئیر کا آغاز اس فلم کے سیکوئل سے کریں گی جس میں ان کی والدہ اور انیل کپور نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ لکھا ہے کہ میں تم سے۔۔۔“ لڑکی نے سابق بوائے فرینڈ کو ٹی شرٹ دی تو اس پر ایک ایسی پاکستانی ”گالی“ لکھوا دی کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آ گیا، کیا لکھا تھا اور یہ لڑکا کیا سمجھتا رہا؟ دیکھ کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے
بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی اور بونی کپور نے ماضی کی معروف فلم ”مسٹر انڈیا“ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں سری لنکا اور انیل کپور ہی مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ ان کی بیٹی جھانوی کپور نوجوان لڑکی کے کردار میں نظر آئے گی تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ان کا کردار کس نوعیت کا ہو گا۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...