”لڑکے اور لڑکیاں گاڑی میں بیٹھتے ہی۔۔۔“ کریم اور اوبر کے ڈرائیور ’پھٹ‘ پڑے، ایسے شرمناک راز سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر ہی آپ کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہو جائیں گے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ہمیشہ ہی کچھ نیا کرنے کا کوئی نہ کوئی طریقہ ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ بالخصوص ایسے کاموں کیلئے جن سے بڑے بزرگ سختی سے منع کرتے ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ ان کے بچے ایسی کسی بھی غیر اخلاقی حرکت میں ملوث ہوں۔
ایسا ہی ایک انتہائی شرمناک کام کریم اور اوبر کی کاروں کی پچھلی سیٹوں پر ہونا شروع ہو گیا ہے جس کے باعث ڈرائیور بھی ’پھٹ‘ پڑے ہیں اور انہوں نے کمپنیوں سے کئے گئے اپنے درجنوں مطالبات میں ایک ایسا مطالبہ بھی شامل کیا ہے کہ پاکستانی والدین کے پیروں تلے زمین ہی نکل جائے گی۔
ایک روز قبل کریم اور اوبر ڈرائیورز نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی کمپنیوں سے کچھ مطالبات کئے جو بنیادی طور پر ان کے کام کے ماحول میں بہتری کیلئے ہیں۔ ان مطالبات میں ’کسٹمر کی جانب سے شکایت درج کرائے جانے پر صفائی کا موقع دینے کی گنجائش پیدا کرنا، زیادہ سے زیادہ مسافروں کی تعداد 4 رکھنا وغیرہ بھی شامل ہیں۔
لیکن ڈرائیورز کی جانب سے ایک مطالبہ یہ بھی کیا گیا ہے کہ ”کمپنی گاڑیوں میں سفر کرنے والے جوڑوں کو گاڑی میں غیر اخلاقی حرکتیں کرنے سے منع کرے اور ڈرائیوروں کو یہ اختیار دے کہ وہ ایسی کسی بھی صورت میں مرد مسافر کو اگلی سیٹ پر بلا سکتا ہے اور ایسا کرنے سے انکار کر جوڑے کو اسی وقت گاڑی سے اتار سکتا ہے۔“
Uber/Careem drivers demand in a protest today in Lahore ???????? pic.twitter.com/xnr2zeBVAi
— Hassam Tahir (@hassamt1) October 31, 2017
ڈرائیورز کی جانب سے یہ مطالبہ سامنے آنے پر جہاں بہت سے افراد نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سنجیدہ مسئلہ قرار دیا ہے تو بہت سے لوگوں نے اس مذاق کا پہلو بھی نکال لیا۔
آمنہ عباس نے لکھا ”یہ سب میری غلطی ہے“
Hahahaha oh shit. This is all my fault
— Luna???? (@AmnaAbbas) October 31, 2017
حسن طاہر نے لکھا ”یہ ہماری غلطی ہے“
It's all our fault. ????
— Hassam Tahir (@hassamt1) October 31, 2017
علی موسیٰ نے لکھا ”روک سکو تو روک لو“
Rok sako tu Rok lo...
— Ali Moosa. (@AliTanveer6) October 31, 2017
احسن نے لکھا ”لوگ ان ٹیکسی سروسز کو ڈیٹنگ کیلئے استعمال کر رہے ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ اس میں کیا کچھ ہوتا ہے“
Lol ???? people are using these cab services for dating and ALLAH janta hai k kya kya hota hai is me
— Ahsan (@Bill_110) October 31, 2017
نوشین نے لکھا '' مایوس عوام کیا کیا کر لتی ہے''
Desperate awaam kya kya karleti hai matlab.. ????
— نوشین (@ItsAllBakwas) November 1, 2017