امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،2 افراد زخمی

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،2 افراد زخمی
امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،2 افراد زخمی

  

نیویارک (آن لائن) لاس ویگاس میں چھوٹا طیارہ گرنے کے باعث 2 افراد زخمی ہو گئے ۔

چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا ، رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ

حکام کے مطابق شہر لاس ویگاس میں طیارہ ایئرپورٹ کی جانب محو سفر تھا کہ جب انجن خرابی کے باعث طیارے نے شہر کے ایک گولف کورس میں پانی میں گر گیا جس کے نتیجے میں طیارے کے کچھ حصے ادھر ادھر بکھر گئے جبکہ اس حادثہ میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں سے متعلق تاحال واضح اطلاع نہیں دی جا سکتی جبکہ واقعہ سے متعلق تحقیق شروع کر دی گئی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی