کرپشن کے نا سورنے پا کستان کودیمک کی طرح چاٹ لیا:شہبازشریف

کرپشن کے نا سورنے پا کستان کودیمک کی طرح چاٹ لیا:شہبازشریف
کرپشن کے نا سورنے پا کستان کودیمک کی طرح چاٹ لیا:شہبازشریف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن کے نا سورنے پا کستان کودیمک کی طرح چاٹ لیا،ملک میں کرپشن اوراقرباپروری نے ا پنی جڑیں مضبوط کیں، اشرافیہ نے عوامی فلاح وبہبودمیں رکاوٹیں کھڑی کیں۔

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،2 افراد زخمی

لندن میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت صرف محنت اوردیانت سے ہوتی ہے،ہمارے د ورمیں کرپشن میں کمی ہوئی۔شہباز شریف کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت میں کرپشن کاکوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا،ماضی میں کرپشن کے میگاسکینڈل سامنے آئے تھے۔

مزید : قومی