سندھ میں امن فوج،رینجرزاورسندھ پولیس نے قائم کیا:سہیل انور سیال

سندھ میں امن فوج،رینجرزاورسندھ پولیس نے قائم کیا:سہیل انور سیال
سندھ میں امن فوج،رینجرزاورسندھ پولیس نے قائم کیا:سہیل انور سیال

  

لاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیا ل کا کہنا ہے کہ سندھ کے قیام امن میں وفاق کاکوئی کردارنہیں،صوبے میں امن فوج،رینجرزاورسندھ پولیس نے قائم کیا ہے،وفاقی حکومت صرف دعوے کر تی ہے کام نہیں۔

’’ یہ کسی مُردے کا ہاتھ ہے ‘‘دست شناس زندہ نوجوان کا ہاتھ دیکھ کر بُری طرح چونکا اور پھروہ واقعہ رونما ہوگیا جس کی کوئی امید نہیں کرسکتا تھا

لاڑکانہ میں وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا میڈیاسے گفتگو میں کہنا تھا کہ شرجیل میمن عدالت پیش ہوئے لیگی رہنمافرارہورہے ہیں،جبکہ اے ڈی خواجہ کوعدالتی فیصلے کی روشنی میں ہٹایاجارہاہے۔وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ عمران خان سلطان راہی کی طرح بڑھکیں مارتے ہیں۔

سہیل سیال نے کہا کہ آصف زرداری عوام کی زبان بولتے ہیں۔

مزید : قومی