دنیا ایک بار پھر بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے: پوپ فرانسس کا خدشہ

دنیا ایک بار پھر بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے: پوپ فرانسس کا خدشہ

روم ( آن لائن )پوپ فرانسس نے ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

کینسر کی مریضہ مصری خاتون نے مشکلات سے نمٹنے کے لیے حجام کھول لیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس نے اٹلی میں امریکی فوجیوں کے قبرستان کا دورہ کیا اور اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر ہے اور ہم تیزی سے ایک بڑی جنگ کی بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے جنگ عظیم دوئم میں لاکھوں افراد کی زندگیاں چلی گئی تھیں۔ واضح رہے کہ پوپ فرانسس شمالی کوریا اور امریکا کے تناؤ پر بھی لاکھوں جانوں کے ضیاع کی وارننگ دے چکے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...