وینزوویلا کے صدر خطاب کے دوران پیٹِس کے مزے اڑاتے رہے

وینزوویلا کے صدر خطاب کے دوران پیٹِس کے مزے اڑاتے رہے
وینزوویلا کے صدر خطاب کے دوران پیٹِس کے مزے اڑاتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراکس(این این آئی) وینزویلا کے صدر قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹِس کے مزے اڑاتے رہے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

سموگ کے باعث ملک کو بلیک آﺅٹ سے بچالیا گیا:پاور ڈو یژ ن
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینز ویلا کے صدر ماکولس مدورو قوم سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ناظرین نے ایک دلچسپ منظر دیکھا۔بھوک کے ستائے وینزویلا کے صدر سے رہا نہ گیا ، ان کا ہاتھ میز کی دراز کی جانب بڑھا اور خطاب پر مبنی کسی کاغذ کے بجائے، پیٹِس نکال کر جلدی سے اسے کھانے لگے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وینز ویلا کے صدر نکولس مْڈورو بس ڈرائیور بھی رہ چکے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں :