جولائی تااکتوبرتک ترقیاتی فنڈزکے اجراکی تفصیلات جاری

جولائی تااکتوبرتک ترقیاتی فنڈزکے اجراکی تفصیلات جاری
جولائی تااکتوبرتک ترقیاتی فنڈزکے اجراکی تفصیلات جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جولائی تااکتوبرتک ترقیاتی فنڈزکے اجراکی تفصیلات جاری، 207ارب ترقیاتی کاموں پر خرچ کئے گئے۔

وینزوویلا کے صدر خطاب کے دوران پیٹِس کے مزے اڑاتے رہے

نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق ترقیاتی فنڈز کی جاری کی گئی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تااکتوبر تک مجموعی طور پر207ارب ترقیاتی کاموں خرچ کیے گئے، وفاقی وزارتوں کیلئے 47ارب رو پے ،فاٹااورسیفران کیلئے5.1ارب روپے، گلگت بلتستان کیلئے6ارب روپے،آزادکشمیرکیلئے8.2 ارب روپے ، واپڈانے ترقیاتی بجٹ کی مدمیں 16ارب خرچ کیے جبکہ این ایچ اے نے 70 ارب روپے ترقیاتی کاموں پرلگائے۔

مزید : قومی