شاہ رخ کی سالگرہ پارٹی پر حادثہ، عالیہ بھٹ اور سوہانہ زخمی

شاہ رخ کی سالگرہ پارٹی پر حادثہ، عالیہ بھٹ اور سوہانہ زخمی
شاہ رخ کی سالگرہ پارٹی پر حادثہ، عالیہ بھٹ اور سوہانہ زخمی

  

ممبئی(آئی این پی) اداکار شاہ رخ خان کی 52ویں سالگرہ کے موقع پر عالیہ بھٹ اور سوہانہ علی خان حادثے میں زخمی ہوگئیں ۔

کیٹلونیا سے تعلق رکھنے والے 8 وزرا کو جیل بھیج دیا گیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کا اہتمام اپنے علی باغ والے فارم ہاؤس پر منعقد کیا، جس میں بالی وڈ کے نامور فنکاروں نے شرکت کی۔اس موقع پر شاہ رخ ، دپیکا پدوکون، عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا اور سوہانہ خان علی باغ کے ساحل کی سیر کرنے کیلئے اپنی موٹر سائیکلوں پر نکلے۔ان بائیکس میں سے ایک بائیک حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں شاہ رخ کی بیٹی سوہانہ خان اور عالیہ بھٹ معمولی زخمی ہو گئیں۔ جنہیں وہیں پر طبی امداد دی گئی۔

مزید : تفریح