کپل شرما 2018ء میں سر پر سہرا سجائیں گے

کپل شرما 2018ء میں سر پر سہرا سجائیں گے

ممبئی (آئی این پی)بالی وڈ میں صرف ایک ہی فلم سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار اور معروف کامیڈین کپل شرما نے اگلے برس،2018ء4 میں شادی کرنے کا عندیہ دے دیاہے۔

شاہ رخ کی سالگرہ پارٹی پر حادثہ، عالیہ بھٹ اور سوہانہ زخمی

بھارت میڈیا کے مطابق کپل شرما اگلے برس اپنی دوست’’ گنی چترا ‘‘ سے رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ کپل نے اپنی شادی کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے’’ گنی‘‘ کیساتھ ایک سیلفی پوسٹ کرکے دیاہے۔واضح رہے کہ اداکار کپل شرما کی دوسری بالی وڈ فلم ' فرنگی' 10 نومبر کو سینما گھر کی زینت بن رہی ہے۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...