”دعا کرتا ہوں کہ محمد حفیظ کی بیٹنگ کو۔۔۔“ سرفراز احمد نے ایسی بات کہہ دی کہ رمیز راجہ اور وقار یونس ہنسی سے بے حال ہو گئے، جان کر آپ بھی کہیں گے ”آمین“

”دعا کرتا ہوں کہ محمد حفیظ کی بیٹنگ کو۔۔۔“ سرفراز احمد نے ایسی بات کہہ دی کہ ...
”دعا کرتا ہوں کہ محمد حفیظ کی بیٹنگ کو۔۔۔“ سرفراز احمد نے ایسی بات کہہ دی کہ رمیز راجہ اور وقار یونس ہنسی سے بے حال ہو گئے، جان کر آپ بھی کہیں گے ”آمین“

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دعاکرتا ہوں محمد حفیظ کی بیٹنگ کو نظر نہ لگے ۔

تفصیلات کے مطابق کپتان سرفراز احمد کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ اللہ کا شکر ہے لڑکے بہت اچھا کھیل رہے ،کوشش کروں گا اس کارکردگی کو برقرار رکھوں اور اگلے میچز میں بھی لے کر جاوں جبکہ نئے لڑکوں کے آنے سے فیلڈنگ میں بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہاکہ کارکردگی خراب ہونا اور اچھی ہونا کھیل کا حصہ ہے،حفیظ کو کچھ بھی گھول کر نہیں کھلایا ،محمد حفیظ سے کیچ چھوٹ جاتا ہے لیکن باقی کارکردگی ٹھیک جارہی ہے اور دعاکرتا ہوں محمد حفیظ کی بیٹنگ کو نظر نہ لگے ۔

مزید : کھیل