ترقی کاسفر شروع، جلد تبدیلی آئے گی، چوہدری آصف مجید

ترقی کاسفر شروع، جلد تبدیلی آئے گی، چوہدری آصف مجید

رحیم یارخان(بیورونیوز)ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری آصف مجیدنے کہاہے کہ عمران خان ملک کوترقی کی جانب گامزن کرنے کے (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

لیے محنت ولگن سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں اورعوام کی توقعات پرپورااتریں گے‘ حلقہ کے مسائل اورپسماندگی دورکریں گے‘ عوام کے حقوق ترجیحی بنیادوں پرفراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔پبلک سیکرٹریٹ میں کھوکھرویلفےئرایسوسی ایشن کے ضلعی صدررئیس عبدالمجیدکھوکھر‘ وارڈنمبر36کے صدرچوہدری سلمان جاوید‘ ہومیوڈاکٹراحسان الحق باز‘ چوہدری ظفراقبال‘ سنی چوہان ودیگرسے ملاقات کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ملک کوبدترین معاشی مسائل سے نکالنے کے لیے عملی طور پرجدوجہدکررہی ہے‘ ماضی میں ملک بحرانوں سے دوچارتھالیکن اب وزیراعظم پاکستان اوروزیراعلی پنجاب کی قیادت میں ترقی کاسفرشروع ہوچکاہے‘ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی اور عوام سے کیے وعدے ہرصورت پورے کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر