100اور1500روپے والے انعامی بانڈز کی 15نومبر کو قرعہ اندازی

100اور1500روپے والے انعامی بانڈز کی 15نومبر کو قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر )ادارہ قومی بچت کے زیر اہتمام100روپے اور1500والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو بالتریب ملتان اور فیصل آباد میں ہوگی 100روپے والے انعامی(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے‘ 2,2لاکھ کے3انعامات جبکہ ایک ہزار روپے کے1199انعامات ہونگے جبکہ 1500روپے والے بانڈ کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک‘ 10,10لاکھ کے 3اور 18500کے1696انعامات ہوں گے۔ 40ہزار روپے والے پریمےئم بانڈز کی قرعہ اندازی آئندہ ماہ10دسمبر کو آزاد کشمیر مظفر آباد میں ہوگی جس کا پہلا انعام8کروڑ روپے ہے۔
قرعہ اندازی