شہد کی مکھیوں کاحملہ، نوجوان شدید زخمی
رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)شہد کے چھتے سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے20سالہ نوجوان پر شہد کی مکھیوں نیحملہ کرکے شدید زخمی (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
کردیاتفصیل کے مطابق گزشتہ روز کڑھ مان سنگھ کے رہائشی 20سالہ ناران داس نے درخت پر لگے شہد کی مکھیوں کے چھتے سے چھیڑ چھاڑ کی جس پر مکھیوں نے ناران داس پر حملہ کرتے ہوئے کاٹ کر شدید زخمی کردیا جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال ایمرجنسی وارڈ منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امدادفراہم کی جارہی ہے۔
شدید زخمی