علیحدہ صوبہ،خود مختار ہائیکورٹ مطالبات کیلئے ڈسٹرکٹ بار ملتان کی ہڑتال

علیحدہ صوبہ،خود مختار ہائیکورٹ مطالبات کیلئے ڈسٹرکٹ بار ملتان کی ہڑتال

ملتان(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ وخود مختار ہائیکورٹ کے مطالبات کیلئے گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی گئی اور وکلاء4 مقدمات کی پیروی کے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

لئے عدالتو ں میں پیش نہ ہوئیہیں جس کے باعث بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں بار عہدیداران کے مطابق جنوبی پنجاب کے ساتھ تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب کرنے،استحصال کرنے اور حقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء4 نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ ملکر علیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کر رکھی ہے اور کامیابی تک تحریک جاری رکھی جائے گی۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر