نشتر برن یونٹ میں چھ روزہ چوتھا انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری کورس 5نومبر سے شروع

نشتر برن یونٹ میں چھ روزہ چوتھا انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری کورس 5نومبر سے شروع

ملتان ( وقائع نگار) پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ نشتر میڈیکل یونیورسٹی وہسپتال میں چھ روزہ چوتھا انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری کورس 5 نومبر سے شروع ہو گا۔جو 10 نومبر تک جاری (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

رہے گا۔کورس کو کوارنیٹر پروفیسر ڈاکٹر ناہید چوہدری ہونگے۔جس میں انگلینڈ کے مشہور پلاسٹک سرجن ڈاکٹر اظہر اقبال۔ڈاکٹروسیم سعید۔ڈاکٹر عابد رشید۔اور ڈاکٹر توابین رشید شرکت کریں گے۔جبکہ چھ روزہ چوتھا انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری کورس کے دوران چھاتی کے کینسر کے مریض۔ٹیرھے ناک۔پیدائشی جڑے ہوئے اور ٹرھے ہاتھ۔چہرے اور جبڑے کے کینسر۔ہاتھ اور پاوں کے فل یپس flaps سمیت دیگر اپریشن کیا جائیں گے۔

کورس

مزید : ملتان صفحہ آخر