9نومبر کو تھرڈپروفیشنل فورتھ ائیر کمیونٹی میڈیسن کا پیپر ، نوٹیفکیشن فائنل

9نومبر کو تھرڈپروفیشنل فورتھ ائیر کمیونٹی میڈیسن کا پیپر ، نوٹیفکیشن فائنل

ملتان ( وقائع نگار)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب نے 2 نومبر کو منسوِخ کی جانیوالے تھرڈ پروفیشنل فورتھ ائیر کا کمیونٹی میڈیسن کا پیپر 9 نومبر کو رکھ دیا ہے۔اس حوالے ایک (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

نوٹیفیکین بھی جاری کردیا ہے۔واضع رہے اس سے قبل یہ پیپر 2 نومبر 2018 کو ہونا تھا۔

کمیونٹی میڈیسن

مزید : ملتان صفحہ آخر