جنوبی پنجاب میں سموگ کی لہر شروع،4نومبر سے بھٹے بند کرنیکا حکم، کمیٹی تشکیل

جنوبی پنجاب میں سموگ کی لہر شروع،4نومبر سے بھٹے بند کرنیکا حکم، کمیٹی تشکیل

ملتان( سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان عمران سکندر بلوچ کی جانب سے ڈو یژ ن بھر میں سمو گ الرٹ جا ری کردیا ہے ۔کمشنر ملتا ن کی جانب سے پنجا ب سمو گ کمیشن کی ہد ایت کے مطابق (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

ڈو یژ ن بھر میں بھٹے 4 نو مبر سے بند کر دینے کے احکا ما ت جا ری کر دیے گئے ہیں جو بھٹے مقررہ تا ریخ تک بند نہ پا ئے گئے انکے خلا ف قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئے گی ۔ اس سلسلے میں انسپکٹر ماحو لیا ت ،لیبر انسپکٹر اورمتعلقہ ایس ایچ او پر مبنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جو اپنی حدو د میں بھٹوں با ر ے انسپکشن کر کے کارروا ئی کر ے گی ۔یہ کمیٹیاں ضلعی سطح اور تحصیل سطح پر بنا ئی گئی ہیں جبکہ محکمہ زراعت اور ریو نیو افسرا ن پر مشتمل کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی ہیں جو فصلو ں کی باقیا ت ملا نے والو ں کے خلا ف کارروائی کر یں گی ۔کمشنر ملتا ن کی جا نب سے تحصیلداروں ۔پٹواریو ں کو بھی احکا ما ت جا ری کر دیے گئے ہیں کہ وہ مسجد و ں کے خطیب اور نمبر دا رو ں سے مل کر انسد اد سموگ مہم بارے اعلا نا ت کر وا ئیں جبکہ محکمہ ایجو کیشن کو سکو لو ں میں بچو ں کو انسد اد سمو گ مہم با رے آ گاہی دینے کی بھی ہدایا ت جاری کی گئی ہیں ۔

سموگ

مزید : ملتان صفحہ آخر